Home > Courses
Our Courses
Explore all of our Courses for your future
(2سالہ پروگرام ) کیٹیگری بی تعلیم:میٹرک
یہ کورس کرنے کے بعد آپ محکمہ ہیلتھ میں جاب کر سکتے ہیں۔ یہ کورس کرنے کے بعد اپنا میڈیکل سٹور کھول سکتے ہیں۔ ادویات بنانے والی فیکٹریوں میں بطور فارمیسی ٹیکنیشن جاب کر سکتے ہیں بیرون ملک بطور فار میں ٹیکنیشن جاب کر سکتے ہیں
آپریشن تھیٹر (2سالہ پروگرام ) تعلیم:میٹرک
یہ کورس کرنے کے بعد آپ گورنمنٹ،پرائیویٹ تمام ہسپتالوں میں بطور آپریشن تھیٹر ٹکنیشن کام کر سکتے ہیں۔ یہ کورس کرنے کے بعد آپ بیرون ملک بھی جاب کر سکتے ہیں
لیبارٹری ٹیکنیشن (2سالہ پروگرام) تعلیم:میٹرک
یہ کورس کرنے کے بعد اپنی کلینیکل لیبارٹری بناسکتے ہیں۔ یہ کورس کرنے کے بعد آپ گونمنٹ،پرئیویٹ تمام ہسپتالوں میں بطور لیب ٹیکنیشن کام کرسکتے ہیں
ایکس رے ٹیکنیشن (2سالہ پروگرام) تعلیم:میٹرک
یہ کورس کرنے کے بعد آپ محکمہ ہیلتھ میں جاب کر سکتے ہیں۔ یہ کورس کرنے کے بعد اپنا میڈیکل سٹور کھول سکتے ہیں۔ ادویات بنانے والی فیکٹریوں میں بطور فارمیسی ٹیکنیشن جاب کر سکتے ہیں بیرون ملک بطور فار میں ٹیکنیشن جاب کر سکتے ہیں
(ڈسپنسر (2سالہ پروگرام تعلیم:میٹرک
یہ کورس کرنے کے بعد آپ گورنمنٹ،پرائیویٹ تمام ہسپتالوں میں بطور ڈسپنسر کام کر سکتے ہیں۔ ریسکیو 1122 میں جاب حاصل کرنے کا موقع۔یہ کورس کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں